مرکب پھولداری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) وہ پھولداری جس کے اصل محور شاخ دار ہوتے ہیں اور ان شاخوں پر پھول پائے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) وہ پھولداری جس کے اصل محور شاخ دار ہوتے ہیں اور ان شاخوں پر پھول پائے جاتے ہیں۔